سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں بھلوال اور بھیرہ کی مویشی منڈیوں کا دورہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، صفائی، سکیورٹی، پارکنگ، لائٹنگ اور ویٹرنری انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منڈیوں میں آنے والے بیوپاریوں اور شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، صفائی اور ٹریفک کی روانی بہتر رکھی جائے جبکہ سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ کمشنر نے شہریوں اور بیوپاریوں سے ملاقات بھی کی جنہوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]