بیو رو چیف و ہا ڑ ی )سوسائٹی آف ہومیوپیتھس میلسی ونگ کے جنرل سکریٹری سینئر ڈاکٹر منظور حسین نے ہارون ہومیو کلینک میلسی کے پروپرائٹر ڈاکٹر میاں عبد الرؤف سے ان کے کلینک پر ایک غیر رسمی ملاقات کی ، ڈاکٹر میاں عبد الرؤف نے ہائی کریٹانائن کے بارے میں دریافت کیا، ڈاکٹر منظور حسین نے بتایا کہ کریٹینائن دراصل ایک waste product ہوتا ہے جو پٹھوں میں توانائی کے استعمال کے دوران بنتا ہے آور انسان کی صحت مند حالت میں گردے اس کو خون سے فلٹر کر کے خارج کر دیتے ہیں اگر خون میں ان کی مقدار بڑھ جائے تو جسم میں زہریلے مادے جمع ہونے لگتے ہیں ـ
ڈاکٹر منظور حسین نے کریٹینائن بڑھنے کے بارے میں بتایا کہ اس کی چار بڑی وجوہات ہیں 1ـ بخار 2ـ سٹیرائڈز کا اِستعمال 3ـ سٹریس 4ـ بھنا ہوا گوشت کا ذیادہ استعمال – ان کے علاوہ پانی کم پینا بھی وجہ ہو سکتی ہے ـ
انہوں نے بتایا کہ ہائ کریٹینائن (High Creatinine ) کے مریض کو فوری طور پر ڈائلائسز کی طرف نہیں جانا چاہیے ، بلکہ ڈاکٹر کے مشورے سے بنیادی وجہ کو ختم کرنا چاہیے تا کہ کریٹینائن کا لیول نارمل کیا جا سکے ٫ ہومیو پیتھی میں اس کا شافی علاج موجود ہے ، مریض کی مجموعی علامات کے مطابق سولیڈیگو ورگوریا ، ارسینکم البم ٫سیرم انگیلا ، ایپس میلی فیکا ، بربرس ولگریس ، کپرم ارسینکم ، زنجیبر وغیرہ ہومیو پیتھک فزیشن کے مشورے سے استعمال کرنے سے خون میں کریٹینائن کی سطح نارمل ہو جاتی ہےـ
ڈاکٹر میاں عبد الرؤف نے کہا کہ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز گاہے بگاہے باہمی مشاورت کیا کریں تاکہ معلومات کا تبادلہ ہوتا رہے انہوں نے سینئر ڈاکٹر منظور حسین کا ہائ کریٹینائن پر معلومات دینے کا شکریہ ادا کیا
افسوس ناک خبر: لاہور میں کاہنہ کے علاقے میں گھر میں بنی ٹیوشن اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
قصور محکمہ اوقاف میں مبینہ میگا کرپشن کیس، سابق افسر حافظ جاوید شوکت کے خلاف مذید کارروائی کا امکان
ٹیوشن سینٹر کی عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا اظہارِ رنج و غم۔
خیبرپختونخوا کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ کیلئے سمر لرننگ اینڈ گرومنگ فیسٹیول شروع کرنے کا فیصلہ۔
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) عیدالاضحیٰ، محرم الحرام اور دیگر اہم سرکاری