ہارون آباد(سٹی رپورٹر) سرکاری ہسپتال میں فیمیل الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ارم مختار کی تعیناتی پر اہل علاقہ نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ارم مختار کی تعیناتی سے خصوصاً خواتین مریضوں کو بروقت اور بہتر طبی سہولیات میسر آئیں گی جبکہ دوسرے شہروں میں جانے کی پریشانی بھی کم ہوگی۔ہارون آباد کی عوام کے لیے خوشخبری، سرکاری ہسپتال میں فیمیل الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ارم مختار نے اپنے فرائض سنبھال لیے۔اہل علاقہ نے فیمیل اسپیشلسٹ کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے خواتین مریضوں کو بڑی سہولت میسر آئے گی اور انہیں علاج و الٹراساؤنڈ کے لیے دیگر شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔شہریوں نے حکومت، محکمہ صحت اور ہسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں بھی عوام کو مزید بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]