19

میلسی (۔ بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) چیئرمین سہارا & سکھ آ رگنایشین وسینر نائب صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران شیخ غلام مصطفےٰ نے

میلسی (۔ بیو رو چیف و ہا ڑ ی )

چیئرمین سہارا & سکھ آ رگنایشین وسینر نائب صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران شیخ غلام مصطفےٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس کے سانحے پر شدید افسوس، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی جعفر ایکسپریس پر پیش آنے والے افسوسناک اور المناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ واقعہ نہ صرف انسانی جانوں کا ضیاع ہے بلکہ پورے ملک کے لیے لمحہ فکریہ ہے
دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین
حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے اور ریلوے کی سکیورٹی کو مزید فول پروف بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے
پورا پاکستانی قوم اس غم کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں