ٹھٹہ
پریس رلیز
23-05-2026
سائیں ساڌ رام اور گرو گووند گری مہاراج کو عقیدت کے پھول پیش کرنے کا سلسلہ جاری
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل دعا ان لائین نیوز
🌹 ساؤ چھنڇر اور شردھانجلی کے پھول 🌹
🌹 گرو گووند آنند گری مہاراج 🌹
🌹 اور سنت سائیں ساڌرام صاحب 🌹
کو شردھانجلی کے پھول ہنومان مندر ٹھٹہ میں پیش کیے گئے۔
اس روحانی تقریب میں بڑی تعداد میں بھگتوں، سیوکوں اور پریمیون نے اپنے پریوار
سمیت شرکت کی۔ گرودیو اور سنتوں کے حضور دیپک اور موم بتیاں روشن کی گئیں، اور بڑی بھاونہ سے پھول نچھاور کرکے عقیدت کا اظہار کیا گیا۔
سبھی نے مل کر گائیتری منتر کا جاپ اور ارداس کی، جبکہ بھگتوں نے گرو دیو اور سنتوں کے بھجن گا کر روحانی آنند حاصل کیا۔
آخر میں تمام آئے ہوئے پریموں میں. نگر پرشاد تقسیم کیا گیا۔
شیوا میں
ماتا کے پیارے
اور
ہنومان شیوا منڈل ٹھٹہ