🌹 شردھا انچلی 🌹
سچو سترام
رپوٹ وجئے کمار. واسوانی
انٹرنیشنل دعا أن لائین نیوز
جھولے لال شیوامنڈلی شہدادپور کی جانب سے
رھڑکی رام کے مہان سنت سائیں سادھ رام صاحب 🌹
اور
گرو منگل گر آشرم تھانہ بولا خان کے مہان گوند گر مہاراج صاحب
کو آج جھولے لال مندر دھرم شالا شہدادپور میں عقیدت و احترام کے ساتھ شردھا انچلی پیش کی گئی۔
اس موقع پر موم بتیاں جلا کر اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے دونوں سنتوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔اس
پروگرام میں شہر کے مرد، خواتین پریمیون نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سنتوں کے چرنوں میں شردھا کے پھول چڑھائے۔
آخر میں جھولے لال شیوامنڈلی کی جانب سے تمام آئے ہوئے پریمیوں میں پرشاد / سیسا تقسیم کیا گیا۔
🙏 جھولے لال بیڑا پار 🙏