23

کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کی جانب سے

کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کی جانب سے اپنے انتہائی محترم اور ہر دلعزیز بھائی حسن شیخ کو نیشنل پریس کلب کمالیہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے
ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کو یقین ہے کہ نومنتخب عہدیداران اپنی صلاحیتوں، محنت اور دیانتداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں گے اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت کردار ادا کریں گے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور صحافت کے میدان میں مزید عزت و وقار نصیب کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں