رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے) رنگپور بگھور تا نورپورتھل روڈ کے بقیہ حصوں کی تعمیر کیلئے کام تیزی سے جاری ہے۔کوآرڈینیٹر انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور کے مطابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی کاوش سے رنگپور بگھور تا نورپورتھل روڈ کے بقیہ حصوں کی تعمیر کیلئے کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ
انہوں نے سب انجینئر محمد وقار کے ہمراہ جاری کام کا وزٹ کیاہے۔ جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور اسے مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]