24

(1) ملک میں پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشت گردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہےگی: فیلڈ مارشل

(1) ملک میں پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشت گردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہےگی: فیلڈ مارشل

🚨 (2) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 48 گھنٹوں میں مزید 23 خوارج ہلاک

🚨 (3) ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل، کارروائیاں دتہ خیل، اسپین وام اور بنوں کے حساس علاقوں میں کی گئیں

🚨 (4) شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، خارجی کمانڈر عمر 4 دہشت گردوں سمیت جہنم واصل

🚨 (5) ایر_ان توقع سے زیادہ تیزی سے جنگی قوت بحال کر رہا ہے، چین کی مدد شامل ہے؛ انٹیلی جنس رپورٹ

🚨 (6) ایر_ان صرف 6 ماہ میں دفاعی صنعت مکمل بحال کرلے گا: امریکی انٹیلی جینس رپورٹ

🚨 (7) آبنائے ہرمز سیکیورٹی مشن میں نیٹو کی شمولیت نہیں چاہتے؛ فرانس

🚨 (8) امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں لیزر ٹیکنالوجی سے لیس 2 ڈسٹرائر تعینات کردیے

🚨 (9) ٹرمپ نے ایر_ان سے ڈیل کی بات چھیڑی تو نیتن یاہو غصے سے بھڑک اٹھے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (10) پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایر_انی وزارت خارجہ

🚨 (11) ایر_ان کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان

🚨 (12) ایر_ان نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا، بحری جہازوں کیلیے پیشگی اجازت لازمی قرار

🚨 (13) چند دن میں معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ کی وارننگ

🚨 (14) نیتن یاہو ایر_ان کے ساتھ وہی کچھ کریں گے جو میں چاہوں گا؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

🚨 (15) امریکا ایر_ان معاہدے کا حتمی مسودہ؛ مذاکرات کا اگلا دور عید بعد اسلام آباد میں ہوگا

🚨 (16) امریکا ایر_ان معاہدے کیلیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں؛ سعودی عرب کا بیان

🚨 (17) ٹرمپ کا ایر_ان پر حملے مؤخر کرکے مذاکرات کو مزید وقت دینا قابل ستائش ہے؛ سعودی عرب

🚨 (18) امریکا اور ایر_ان کے درمیان معاہدے کے مثبت اشارے ملے ہیں: مارکو روبیو کا دعویٰ

🚨 (19) سـپریم لـیڈر نے افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا

🚨 (20) امریکی تحویل سے رہا ہونے والے 20 ایر_انی ملاح اپنے وطن ایر_ان پہنچ گئے

🚨 (21) ایر_ان کا افزودہ یورینیئم، امریکا کیلیے پریشانی؛ پوٹن نے چینی صدر کو راز کی بات بتادی

🚨 (22) نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب؛ قبل از وقت انتخابات کا بل منظور

🚨 (23) امریکا نے کیوبا کے سابق صدر پر 2 طیارے مار گرانے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی

🚨 (24) ‘کیوبا پر دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ بند کیا جائے’: چین کا امریکا کو انتباہ

🚨 (25) تائیوانی صدر سے ملاقات کی خواہش؛ چین سے واپسی پر ٹرمپ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

🚨 (26) سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 درخواستیں متفقہ طور پر خارج کردیں

🚨 (27) سپریم جوڈیشل کونسل نے تمام پانچ شکایات کی تفصیلات بھی پبلک کردیں

🚨 (28) پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 22 اگست تک ہونگی، نوٹیفیکیشن

🚨 (29) سینیئر صحافی عامر متین کے بھائی عاطف متین مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں کردی گئی۔

🚨 (30) شیر افضل نے گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی

🚨 (31) شیرافضل کی وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کی آئینی درخواست ایک سازش ہے، بیرسٹر گوہر

🚨 (32) اسلام آباد ہائیکوٹ کا 190 ملین پاؤنڈ کیس پر بڑا حکم

🚨 (33) حکومت نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد تیز کردیا

🚨 (34) پی ٹی آئی نے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی پر غور شروع کردیا

🚨 (35) پاکستان اور جرمنی کے درمیان 40.5 ملین یورو کے معاہدے پر دستخط

🚨 (36) پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات اور ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے، صدر زرداری

🚨 (37) فخر ہے دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (38) بیجنگ: کیپیٹل نارمل یونیورسٹی میں پاک چین سیاسی تعاون پر تقریب، جمال رئیسانی کا خطاب

🚨 (39) حکومت نے بین الاقوامی این جی اوز کی رجسٹریشن کے قوانین سخت کردیے

🚨 (40) چیک باؤنس کیس میں سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کردیا

🚨 (41) کراچی میں بس کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق، رواں سال ٹریفک حادثات میں اب تک 390 شہری جاں بحق

🚨 (42) کراچی میں راستہ نہ دینے پر فیملی کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

🚨 (43) شہری کے اغوا کا مقدمہ، اداکار منیب بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

🚨 (44) ڈھاکا میں 8 سالہ بچی کے بہیمانہ قتــل نے سب کو ہلا دیا، پڑوسی گرفتار

🚨 (45) ہراسگی کیس: مومنہ اقبال نے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ثبوت پیش کردیے

🚨 (46) ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب، اسپیس ایکس کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا

🚨 (47) نوجوان کاکروچ کی طرح ہیں، بھارتی جج کے ریمارکس پر نوجوانوں نے کاکروچ جنتا پارٹی بنالی

🚨 (48) بھارت میں ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کو بڑا دھچکا، وائرل تحریک کا ایکس اکاؤنٹ بند

🚨 (49) مودی کو تنقید کا نشانہ بنانے والی ناروے کی صحافی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل

🚨 (50) سان ڈیاگو مسجد؛ حملہ کرنے والے نوجوانوں کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات

🚨 (51) عید پر ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، کراچی میں رات کا درجہ حرارت بھی بڑھنے کا امکان

🚨 (52) پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ٹیکس فراڈ کیس میں سزا

🚨 (53) چین کے جے-10 سی ای لڑاکا طیاروں نے فرضی جنگ میں یوروفائٹر ٹائفون کو 0-9 سے شکست دی تھی، چینی میڈیا

🚨 (54) یہ فرضی یا مصنوعی جنگ جنوری 2024 میں قطر میں ہونے والی “زلزال-II” مشترکہ فضائی مشق کے دوران ہوئی تھی، چینی میڈیا

🚨 (55) پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ

🚨 (56) ایر_ان سے مذاکرات میں مثبت اشارے مل رہے ہیں، پاکستانی وفد بھی آج تہران جارہا ہے، دیکھتے ہیں معاہدہ ہوتا ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ

🚨 (57) پاکستان خطے میں ایر_ان امریکا تنازع طے کرنے کیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

🚨 (58) گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اس را_ئیلی قید سے رِہا، رضا کار ڈی پورٹ

🚨 (59) اس را_ئیل کے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے پر پاکستان کی شدید مذمت

🚨 (60) فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں سے بدسلوکی کی ویڈیو پر عالمی غم و غصہ، اس را_ئیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ

🚨 (61) نیلم جہلم پروجیکٹ: قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف

🚨 (62) کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز

🚨 (63) پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کو 500 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان

🚨 (64) خیبرپختونخوا کروڑ عوام کا صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ افسران پر برہم

🚨 (65) پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

🚨 (66) چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم

🚨 (67) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نیچرل گیس بھی مہنگی ہوگئی

🚨 (68) لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ 5 ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم

🚨 (69) پاکستان نے 2 دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کر دیا

🚨 (70) بجٹ مذاکرات کیلئے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہوگیا

🚨 (71) بھارت دہشت گردی برآمد کرتا ہے، وہاں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم معمول ہے: صائمہ سلیم

🚨 (72) لندن میں درجہ حرارت 31 ڈگری تک جانےکا امکان، یلو الرٹ جاری

🚨 (73) کراچی: فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور گرفتار

🚨 (74) پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا

🚨 (75) آسٹریلیا کیخلاف سیریز: رضوان کو ڈراپ کرکے نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان

🚨 (76) فی تولہ سونے کی قیمت 5000 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 75ہزار 362 روپے کی سطح پر آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں