16

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لاہور لیڈیز کلب باغ جناح میں ماہانہ میٹنگ منعقد کی گئ

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لاہور لیڈیز کلب باغ جناح میں ماہانہ میٹنگ منعقد کی گئ۔ جس کی صدرات لیڈیز کلب کی صدر عنبرین فاروق نے کی۔ دیگر شرکاء میں جنرل سیکرٹری شفق مصطفیٰ، چیف آرگنائزر صفیہ اسحاق، سابقہ ایم پی اے فرزانہ بٹ، مسرت کلانچوی، آفس سیکرٹری تسکین شاہد، نازیہ بٹ، روبینہ شاہین، فارحہ خلیق احمد خان، فارینا برکی، عفت طاہر، نسرین اختر، وفا اظہر، نجمہ شاہین، آسیہ شاہین، نبیلہ اکبر، آمنہ شیخ، حلیمہ قریشی، علشبہ شبیر، مومنہ مصطفیٰ اور ولیجہ بٹ کے نام شامل ہیں۔ لیڈیز کلب کی جانب سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والی نسرین اختر کو خصوصی طور پر تحفہ دیا گیا اور انہیں کلب ممبران نے مبارکباد بھی دی۔ نسرین اختر نے تمام لیڈیز کلب ممبر کو کھجور ، اب زم زم اور ڈیجیٹل تسبیح تحفتاً پیش کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں