سابق سینیٹر فتح محمد حسنی کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے ملاقات۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے انکی بھابی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق سینیٹر فتح محمد حسنی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے ان کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ اس موقع پر سابق سینیٹر فتح محمد حسنی نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر اور دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہے۔