ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک جوان سالہ شخص جانبحق جبکہ دو عورتوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق قریبی گاؤں 75فور آر میں انٹر نیٹ ورک کا بجلی کے پول پر کام کرتے ہوئے مقامی صحافی زاہد حسین انجم مولوی طاہر اخبار والے کا بھائی ممبر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ہدایت علی اور ایم آصف قمر کے کزن طالب حسین کو کرنٹ لگ گیا جو اسپتال پہنچ کر زندگی کی بازی ہار گیا سو سکس آر کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں ایک عورت اور ایک شخص زخمی ہو گیا جنڈ والا میں کار حادثے میں ایک عورت اور ایک شخص زخمی ہو گئے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]