7

ہارون آباد /(حافظ ثاقب) وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے تمام افراد کو معیاری کے بھی

ہارون آباد /(حافظ ثاقب) وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے تمام افراد کو معیاری کے بھی سہولیات کی ان کی دہلیز پر فراہمی انتہائی احسن اقدام ہے،
ان خیالات کا اظہار وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد نے تحصیل ہسپتال میں ایس او سٹی خالد رؤف اور ملک محمد ریاض خلجی کے ہمراہ سکریننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر کیا۔
سول ہسپتال کے میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر انور سکھیرا اور سینیئر سرجن ڈاکٹر عاطف رفیق نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
سکریننگ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز اور ٹیکنیشن کی ٹیم ہیپاٹائٹس، بی سی، بلڈ پریشر شوگر ایچ بی, انکھوں اور دانتوں کی مفت تشخیص اور معدہ جگر کے امراض کلینکل ٹیسٹوں کی کی مفت سہولیات ،جبکہ تمام امراض کی ادویات بھی بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں