12

لیہ (راجہ نورالہی عاطف سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ، ڈاکٹر محمد قیوم خان

لیہ (راجہ نورالہی عاطف سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ، ڈاکٹر محمد قیوم خان اور اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بستی قاضی میں 80واں سولر سسٹم نصب ہونے پر افتتاح کیا۔ اس موقع پر متعلقہ سٹاف کی کاوشوں کو سراہا گیا اور ان کی محنت کو قابلِ تحسین قرار دیا گیا، جس سے ادارے میں جدید سہولیات کی فراہمی ممکن ہوئی۔ قبل ازیں مہمانان خصوصی کی آمد پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال بھی کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں