6

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: اے کیٹیگری کے 4 خطرناک ملزمان اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقدمات سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں