ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)لاک ڈاؤن اور کاروباری بندشوں کے بعد باعث تاجر برادری شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے،ہر روز پیٹرولیم مصنوعات میں تب اضافے کے باعث تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہے
ان خیالات کا اظہار تاجر رہنما حاجی سخی سلطان پرنس اور ملک محمد ریاض خلجی نے حکومتی اقدامات کے خلاف مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 14مئی کے بعد لاک ڈاؤن مکمل ختم کیا جائے،عید الاضحیٰ مسلمانوں کا بڑا مذہبی تہوار ہے جس کے لیے شہریوں کو خریداری کی ضرورت ہوتی ہے محدود اوقات اور پابندیوں سے چھوٹے تاجروں سمیت کروڑوں افراد پریشان ہیں،ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اج کے بعد کاروبار بند کرنے کے کی کوئی نئی ٹائمنگ مقرر نہ کی جائے تاکہ عید کے سیزن میں تاجر اپنے نقصانات کا ازالہ کرسکیں،علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب نے یک مشت چھ ماہ کے بل بمعہ جرمانہ بھیج کر حکومتی زیادتیوں میں ایک مضحکہ خیز اضافہ کیا ہے، جس پر تاجر برادری سراپا احتجاج ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]