ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)
ہارون آباد کی معروف سیاسی و سماجی فلاحی شخصیت امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا وائٹل گروپ والے اپنی شرافت، خوش اخلاقی اور عوامی خدمات کے باعث علاقہ بھر میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ وہ مسلم لیگ زیڈ سے وابستہ ہیں اور ہاررو آباد مستقل کے رہائشی ہیں۔ عوامی مسائل کے حل اور فلاحی کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں، جس کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔اچوہدری کاشف ثنااپنے حلقے سےمتعدد بار الیکشن لڑ چکے ہیں،حلقے کی عوام کی عوام کو ان پر بے حد اعتماد ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی اور غریب و مستحق افراد کی بھرپور مدد کی ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو عوامی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ اہلِ علاقہ نے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]