9

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی عبدالمجید کھوکھر ،ڈپٹی سکریٹری سکھر بورڈ ء پی اے سید خورشید احمد شاہ صاحب 60سال سروس

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
عبدالمجید کھوکھر ،ڈپٹی سکریٹری سکھر بورڈ ء پی اے سید خورشید احمد شاہ صاحب 60سال سروس پورے ھونے پر رٹائرڈ ھونے پر ،سندشھری اتحاد پنوعاقل کے چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رھنما مولانا محمود احمد چاچڑ رئیس عبد الشکور لکھٹ اور سیاسی سماجی مذھبی رھناؤں فھولوں کے ھار پھناتے ھوئے مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں