9

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) عمران عابر تونسوی کے شعری مجموعے

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) عمران عابر تونسوی کے شعری مجموعے
“بھوئیں دا ہاں “کی تقریب پذیرائی و مشاعرہ کاانعقاد کیاگیا۔ جس کی صدارت جعفر انجم جٹیانہ نے کی ۔ اس موقع پرسلیم شہزاد اور اتفاق بٹ نے خصوصی طورپراظہارخیال کیا۔ اس ادبی نشست کےمہمانانِ خصوصی محمود امجد ہرل ،رضوان حیدر،
محمد آریان گل ، طاہر طاہری اعوان اورملک صدیق اعوان تھے۔مہمان شعراء میں
راشدہ ماہین ملک ،صفدر سلیانہ، ڈاکٹر عزیز فیصل،
فضل سوکڑی ،عمران نواز گوندل ،چوہدری تنویر وارثی
وسیم عباس عطرت ،اللہ راضی راجپوت ،احمد نصیر ،علی شاداب ،حمزہ نصیر ،عبدالرحمان ازبر،شاطر گاڈی ،زبیر بن شاہد،غلام شہباز
مصباح حسین اورمحمد حنیف ساجدشامل ہیں۔ اس خوبصورت ادبی نشست کااہتمام معروف سرائیکی شاعر یوسف سانول
نےکیاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں