ہڈالی/خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نڈر اور فرض شناس انسپکٹر پنجاب پولیس ضلع خوشاب الحاج ملک خالد محمود اعوان کی صاحبزادی نے ڈاکٹری کے شعبہ میں اپنی گریجویشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس پر خاندان، اہلِ علاقہ اور تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
اس شاندار تعلیمی کامیابی پر عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جا رہی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی نہ صرف والدین کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ علاقے کی دیگر طالبات کے لیے بھی ایک روشن مثال ہے، جو محنت اور لگن سے اعلیٰ تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرے گی۔ دریں اثناء صدر نورپورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان ، سئنیر صحافیوں ایم نوردین ،راجہ نورالہی عاطف ،ملک غلام جیلانی وڈھل اور دیگر نے انسپکٹر الحاج ملک خالد محمود کو ان کی صاحبزادی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباددیتے ہوءے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کےلیے نیک تمناوں اظہارکیاہے۔
دعا کی گئی ہے کہ وہ طب کے شعبے میں ملک و قوم کی خدمت کا فریضہ بہترین انداز میں انجام دیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]