26

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) چوہدری ثاقب شہزاد گجر منیس گروپ کی ایک باوقار، تعلیم یافتہ اور ہر دلعزیز شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ وہ

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) چوہدری ثاقب شہزاد گجر منیس گروپ کی ایک باوقار، تعلیم یافتہ اور ہر دلعزیز شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ وہ سماجی و سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں اور میلسی کے معززین میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ چوہدری ثاقب شہزاد گجر غریب پرور اور انسان دوست شخصیت کے مالک ہیں جو ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے پیش پیش رہتے ہیں۔
وہ سوشل سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور زیادہ تر وقت اپنے ڈیرے پر عوام کے درمیان گزارتے ہیں، جہاں ہر آنے والے کو عزت اور احترام دیا جاتا ہے۔ چوہدری ثاقب شہزاد گجر خوشی اور غمی کی ہر گھڑی میں لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ میلسی کی عوام انہیں بے حد عزت و محبت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں