میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )
میلسی کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت لالا مہر ذیشان عرف شانی اپنی شرافت، اعلیٰ اخلاق اور عوامی خدمات کی بدولت علاقہ بھر میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ منیس گروپ سے وابستہ ہیں اور ایک معزز زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔
لالا مہر ذیشان عرف شانی ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور غریب و مستحق افراد کی مدد کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ان کی ملنساری، خوش اخلاقی اور عوام دوست رویے نے انہیں میلسی کی ہر دل عزیز شخصیت بنا دیا ہے۔
سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ لالا مہر ذیشان عرف شانی نوجوانوں کیلئے ایک مثبت مثال ہیں، جو خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت علاقے کی بہتری کیلئے سرگرم عمل رہتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے ان کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]