سکھر۔ یورو۔ جب سید ۔صیر حسین زیدی
سکھر:ملک بھر کی طرح سکھر میں بھی میمبر شپ کا آغاز کر دیا ہے. لیاقت بلوچ
سکھر:جماعت اسلامی میں ملک بھر سے میمبر شپ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہیں.
سکھر:جماعت اسلامی دینی، جمہوری اور منضم جماعت ہے.
سکھر:جماعت اسلامی ملک بھر میں مستحق لوگوں کی بنافرق کے مدد کرتی ہے.
سکھر:وفاق اور صوبوں کے درمیان اگر کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو.
سکھر:جماعت اسلامی نے کبھی بھی ظالم کا ساتھ نہیں دیا ہے.
سکھر:مارقہ حق میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے اور دنیا میں پاکستان کا نام بلند ہوا ہے
سکھر:اس وقت ملک تیل کی قیمتوں نے عوام کی قمر توڑ دی ہے لیکن حکمران عیاشیاں کر رہے ہیں.
سکھر:پاکستان میں 62 فیصد تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے.
سکھر:انڈیا، سریلنکا بنگلہ دیش میں تیل کی قیمتوں اتنا اضافہ نہیں ہوا ہے.
سکھر:28 وین ترمیم میں صرف بلیک میلنگ چل رہی ہے.
سکھر:پیپلزپارٹی نے سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے.
سکھر:ملک طاقت کی بنیاد پر نہیں چل سکتا.
سکھر:خیبر پختون خواہ میں 14 سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت چل رہی ہے لیکن وہاں بھی سندھ جیسا بلدیاتی نظام ہے
سکھر:ہمارے قومی اداروں کو اونے پونے دام میں فروخت کرنا یہ حکمران کی نا اہلی ہے.
سکھر:پاکستان میں کرپشن نے تمام قومی اداروں کو تباہ کر دیا گیا ہے.
سکھر:15 مئی کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے.
سکھر:پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو اپنی انا کو چھوڑیں.
سکھر:آج پوری قوم کو متحد ہو کر جماعت اسلامی کا ساتھ دین.
سکھر:افغانستان کے ساتھ پاکستان کی قشیدگی صفارتی کے ذریعے حل ہو سکتے ہیں.
سکھر:میں سکھر کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ جماعت اسلامی میں میمبر شپ کریں.
سکھر:بنگلاديش میں انقلاب کے ذریعے اتنی تبدیل آسکتی ہے تو پاکستان میں ایسے انقلاب کی ضرورت ہے.