10

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صدر مرکزی انجمن تاجران راو شعیب احمد جنرل سکریٹری حاجی

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صدر مرکزی انجمن تاجران راو شعیب احمد جنرل سکریٹری حاجی اختر خلجی سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی اور صدر انار کلی بازار رانا علی رضا رمضان نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر اور فرینڈز میڈیا گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کمشنر بہاولپور ڈی سی بہاولنگر اور اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد سے اپیل کہ عید الاضحی قریب ہے اور تاجر برادری مہنگائی پیرا فورس ناجائز تجاوزات آپریشن کی وجہ سے پریشان ہے لاک ڈوان ختم کیا جائے یا لاک کے اوقات کار میں نرمی کی جائے ورنہ احتجاج کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں