21

سرگودھا (خصوصی رپورٹ ) پنجاب بھر کی طرح نورپور تھل میں بھی پٹواریوں نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی۔ ہڑتال کے باعث

سرگودھا (خصوصی رپورٹ )
پنجاب بھر کی طرح نورپور تھل میں بھی پٹواریوں نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی۔ ہڑتال کے باعث سرکاری امور اور عوامی کام متاثر ہوئے جبکہ سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پٹواریوں کا کہنا ہے کہ اپ گریڈیشن سمری پر فوری عملدرآمد کیا جائے اور دیگرمطالبات بھی منظور کئے جائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں