5

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ، ان کے مسائل دریافت کیے اور درخواستوں کی سماعت کی ۔
انہوں نے اس موقع پر متعلقہ افسران کو تمام درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں