20

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ٹیکنکل ماڈل ہائ سکول جوہرآباد میں محکمہ ء تعلیم ضلع

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ٹیکنکل ماڈل ہائ سکول جوہرآباد میں محکمہ ء تعلیم ضلع خوشاب کے آفیسرز کی ایک اہم میٹنگ کاانعقادکیاگیا۔ جس کی صدارت سی ای او ایجوکیشن محمد عیسی ا جس کی صدارت سی ای او ایجوکیشن محمد عیسی ا لالی نے کی لالی نے کی۔ میٹنگ میں ڈی ای او سیکنڈری سکولز خوشاب یاسین ساجد ،ڈی ای او ایلیمنٹری سکولز فیض الحسن ملک ، ڈی ای او وومن ونگ امانت جسرا، ڈپٹی ڈی ای او ظہیر عباس بھٹی اورڈپٹی ڈی ای او ملک قیصر عباس کھارا سمیت دیگر آفیسرز تعلیم نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ آفیسرز تعلیم کی طرف سے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کی کامیابی، نجی سکولوں کے ڈیٹا کی کولیکشن، سکولوں کی عمارات کا سروے، کوالٹی آف ایجوکیشن کی مزید بہتری اور مختلف امور کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں