November 18, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔

IMG-20260512-WA0212

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ، ان کے مسائل دریافت کیے اور درخواستوں کی سماعت کی ۔
انہوں نے اس موقع پر متعلقہ افسران کو تمام درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ۔