31

(سید زبیر حسین شاہ) میرپور ساکرو کی یونین کونسل گھگھی کے گاؤں احمد کایار کے رہائشی دو معصوم بچے واٹر کورس میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

(سید زبیر حسین شاہ)
میرپور ساکرو کی یونین کونسل گھگھی کے گاؤں احمد کایار کے رہائشی دو معصوم بچے واٹر کورس میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
دو معصوم بچے پانچ سالہ منیر ولد انور کایار اور تین سالہ شہمیر ولد یامین کایار کھیلنے کے دوران واٹر کورس میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جس کی نعش کو مقامی افراد نے نکال کر تعلقہ اسپتال شیخ زیڈ میڈیکل سینٹر میرپور ساکرو منتقل کیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
معصوم بچوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں