میلسی(بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی میلسی کی حدود بستی آلو شاہ سے بدنام زمانہ منشیات فروش خرم عباس ولد ملازم حسین قوم سنارا سکنہ بستی آلو شاہ کو رنگے ہاتھوں شراب کشیدہ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے چالو بھٹی، 50 لیٹر لائن اور 95 لیٹر کشید شدہ دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی فاروق رمضان کی سربراہی میں اے ایس آئی ظہیر خان بلوچ اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]