میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی )ملک محمد اقبال ملانہ کے بھائی،ملک محمد ارشد ملانہ کے سسر،ملک مشتاق ملانہ کے داماد،ملک محمد احمد،اور ملک علی کے بہنوئی،مجلس احرار ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل،کے خالہ زاد بھائی وائس چیرمین سابقہ یونین کونسل علی واہ ملک محمد الطاف ملانہ بقضاء الہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پل غازی عباس پر مفتی الطاف سعیدی نے پڑھائی نماز جنازہ میں میاں خالق نواز ارائیں،میاں عبدالغفور ارائیں،خان احمد خان کھچی،خان اعظم خان کھچی،صدر غلہ منڈی حیدر خان ونجارہ،زبیر خان جوئیہ،جاوید خان جوئیہ سید قیصر عباس،ملک سجاد ملانہ رنگ پور،ملک الطاف ملانہ چوک منڈا،ملک کامران ملانہ سٹی صدر کسان اتحاد،ملک محمد اقبال مدنی ملانہ،ملک محمد فیاض ملانہ 113،،ملک محمد محسن ملانہ کوٹ ملانہ،ملک محمد ارشد ملانہ،مہر محمد اجمل ایڈووکیٹ،مہر بشیر احمد سابقہ ڈی ایس پی ریڈر،میاں مبشر ارشاد ارائیں،ملک محمد امان اللہ ملانہ،ملک محمد صدیق ملانہ حاجی دلاور ملانہ،ماسٹر طارق ضیاء ارائیں،محمد شریف ملانہ۔صدر پراپرٹی ڈیلر ملک عامر سلیم ممرا۔ ملک عاصم ملانہ ،قاری محمد اجمل حیدری،مولانا محمد حامد ندیم،ملک رشید ملانہ،ملک ممتاز ملانہ،ملک محمد ریاض ملانہ،ملک محمد اشفاق ملانہ،ملک محمد افضال ملانہ،ملک مشتاق ملانہ،ملک محمد رفیق ملانہ ڈاکٹر غلام شبیر ملانہ،ملک اللہ وسایا ملانہ ملک فلک شیر ملانہ،مولانا مشتاق ملانہ،سمیت سیاسی و سماجی و مذہبی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
5









