44

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت کا لطیف آباد

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت کا لطیف آباد کا دورہ، ترقیاتی کام جلد شروع کرنے کا اعلان چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت نے ٹاؤن کمیٹی سے منسلک گائوں لطیف آباد کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے گاؤں کے لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر چیئرمین چوہدری وسیم افضل راجپوت نے کہا کہ لطیف آباد میں زیر التواء ترقیاتی کاموں کو جلد شروع کیا جائے گا تاکہ علاقہ مکینوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔دورے کے دوران کونسلر غلام حسین دیناری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں