میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی انجمن پٹواریان میلسی کے صدر مہر شہباز حسین نے اپنے مطالبات اور تحفظات کے حق میں تحصیل آفس میلسی میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پٹواری برادری کو درپیش مسائل اور تحفظات کے حل تک ہڑتال جاری رہے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ حکام کو متعدد بار مطالبات پیش کیے جا چکے ہیں، تاہم تاحال کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آئی، جس کے باعث انجمن پٹواریان نے احتجاجاً قلم چھوڑ ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔مہر شہباز حسین کا کہنا تھا کہ جب تک انجمن کے جائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، تب تک تحصیل آفس میلسی میں دفتری امور کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے گا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]