6

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) آرائیں برادری کے قابل فخر، باصلاحیت اور ہر دلعزیز نوجوان رہنما

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) آرائیں برادری کے قابل فخر، باصلاحیت اور ہر دلعزیز نوجوان رہنما چوہدری محمد اسامہ آرائیں کو آرائیں یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری اور میڈیا سیل انچارج منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یہ کامیابی ان کی مسلسل محنت، خلوص، بہترین صلاحیتوں اور تنظیمی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے تنظیم کی ترقی اور نوجوانوں کی بہترین رہنمائی میں اہم کردار ادا کریں گے۔یہ مبارکباد سپریم کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ جاوید عظیم، چیئرمین انور مصطفیٰ، سینیئر نائب صدر کاشف ایم کے اور دیگر دوست احباب کی جانب سے پیش کی گئی، جنہوں نے چوہدری محمد اسامہ آرائیں کے لیے نیک تمناؤں، کامیابیوں اور روشن مستقبل کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں