*ڈھاکا ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے اذان اویس کی اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری*
ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے اذان اویس نے اپنےپہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کر ڈالی۔
اذان اویس کیرئیر کے پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے 14ویں بیٹر بن گئے، جنہوں نے 153 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی اور 103 رنز پر آؤٹ ہوئے۔