نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) سربراہ خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے چوہدری محمد ایوب راجپوت (پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ) کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔چوہدری محمد ایوب راجپوت صاحب نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن کو عوامی خدمت کی ضمانت قرار دیا۔اس موقع پر محترمہ فریال تالپور صاحبہ نے پارٹی کارکنان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اتحاد اور عوامی رابطے کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]