انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ 💔
ایک باپ اپنی بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر کراچی سہراب گوٹھ بس اڈے پہنچا تاکہ آخری دیدار اور جنازے میں شریک ہو سکے، مگر سندھ کے بے رحم حالات نے اسے یہ موقع بھی نہ دیا۔
ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی، مزاحمت پر فائرنگ کر دی، اور وہ غمزدہ باپ اپنی بیٹی کے جنازے میں جانے کے بجائے خود دنیا سے رخصت ہو گیا۔ 😢
یہ ہے سندھ کی وہ صورتحال جہاں شہری گھر سے نکلتے وقت یہ نہیں جانتے کہ واپس لوٹ بھی پائیں گے یا نہیں۔
حکمران صرف بیانات، پروٹوکول اور فوٹو سیشنز میں مصروف ہیں جبکہ عوام ڈاکوؤں، لٹیروں اور بدامنی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر کب تک سندھ کے لوگ لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟
کب تک حکمران خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]