November 18, 2026

میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ائی ایس پی تحصیل میلسی شیخ حسنین رضا نے بے نظیر

IMG-20260509-WA0867

میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ائی ایس پی تحصیل میلسی شیخ حسنین رضا نے بے نظیر نشونما سینٹر تحصیل ہسپتال میلسی کا دورہ کیا۔عملے کی کارکردگی اور موجودہ غذائی سٹاک کو چیک کیا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں میں غذائی کمی اور خصوصاً اسٹنٹنگ جیسے مسائل ابتدائی دنوں میں ماؤں اور بچوں کی صحت، غذائیت اور نگہداشت پر خصوصی توجہ دی جائے تو اس کے مثبت اثرات پوری زندگی اور قومی ترقی پر نمایاں طور پر مرتب ہوتے ہیں۔بی ائی ایس پی سے رقوم لینے والی خواتین حاملہ ہونے کی صورت میں اپنا اندراج بے نظیر نشوو نما سینٹر میں لازمی کروائیں