November 18, 2026

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا عمل جاری ہے

IMG-20260509-WA0865

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا عمل جاری ہے اسی سلسلہ میں اے ایس ائی کے رینک پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے ڈی ایس پی انوسٹیگیشن عمران احمد صدیقی اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اختر خان بلوچ کے ہمراہ پروموٹ ہونے والے کی فیملی کے ہمراہ راؤ عبدلخالق کو ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دی اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ میراں پور نور مزمل، ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطان پور چوہدری محمد اشرف ظہور، ریڈر ڈی ایس پی مہر محمد اشفاق، نائب ریڈر لعل شاہ، محرر سٹی طاہر ندیم، محرر صدر مختیار احمد ممرا، محرر ٹبہ منیر دھرالہ، مقامی صحافی راؤ توصیف، عمران عباس بھٹہ، محمد اقبال مدنی، قاسم ریاض، مہر محمد امین،شرافت علی شرافت، مہر غلام مصطفیٰ،سردار شکیل قادری،قیصر جالف، نے مبارکباد دی۔