وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورۂ گلگت بلتستان کے لیے گلگت پہنچ گئے۔
وزیرِ اعظم سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور نگران وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی ملاقات۔
وفاقی وزراء احسن اقبال ، عطاء اللّٰہ تارڑ ، انجینئیر امیر مقام ، اویس احمد لغاری ، عبد العلیم خان ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللّٰہ خان ، اور معاون خصوصی محمد طلحہ برکی بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ ہیں –
پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف) 🇵🇰