ہارون آباد () سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ بجلی پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کو کم کیا جائے غریب اور سفید پوش طبقہ سکھ کا سانس لے سکیں پاکستان میں بجلی کے بحران پر اور مہنگائی کے طوفان پر قابو پانے کیلئے سولر انرجی متوسط طبقے کیلئے سہارا بنی لیکن اب سولر پر ٹیکس لگانے کی پالیسی پاکستانی عوام کیساتھ سراسر نا انصافی ہے .حکمرانوں کو سمجھنا چاہیے عوام کو ریلیف دینا ان کا فرض اور عوام دوست معاشی پالیسی کا حصہ ہے اب بنیادی ضروریات کی اشیاء پر بلاوجہ ٹیکس لگا کر ان سے معمولات زندگی میں جینے کا حق نا چھینا جائے میری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل ہے بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی لائی جائے اور سولر ٹیکس معاف کیا جائے تاکہ غریب اور سفید پوش طبقہ سکھ کا سانس لے سکیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]