السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول بہاول نگر میں کل مورخہ 7 منی بروز جمعرات بوقت 11:00 بجے دن تقریب بسلسلہ “معرکہ حق، بنیان المرصوص” منعقد کی جارہی ہے۔
اس تقریب کے مہمانانِ خصوصی ،
جناب برگیڈیئر عدیل حسن
برگیڈ کمانڈر، بہاول نگر کینٹ
جناب ذوالفقاراحمد بھون
ڈپٹی کمشنر بہاول نگر
و مہمانِ اعزاز
جناب محمد وسیم
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /
سیکرٹری بورڈز آف گورنرز DPS بہاول نگر ہونگے۔
اظہار تشکر کی اس تقریب میں آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث افتخار ہوگی۔
منجانب: پروفیسر شفیق احمد،
پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول بہاول نگر