بہاول نگر میں مارکۂ حق کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد
ڈی سی آفس کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
ایم این اے عبدالغفار کالو کاوٹو کی اجلاس کی صدارت
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور افسران کی شرکت
مارکۂ حق پر پاکستان کی کامیابی اجاگر کرنے کا عزم
عوامی، سماجی اور سیاسی شخصیات کی اجلاس میں شرکت
تمام محکموں کو آگاہی مہم تیز کرنے کی ہدایات
نوجوان نسل میں حب الوطنی اجاگر کرنے پر زور
قومی یکجہتی اور ملکی وقار کے فروغ کے لیے اقدامات کا فیصلہ
ہر پلیٹ فارم پر پاکستان کی کامیابیوں کو اجاگر کیا جائے گا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]