12

ڈی پی ایس بہاول نگر میں “معرکۂ حق” کے حوالے سے پروقار سیمینار

ڈی پی ایس بہاول نگر میں “معرکۂ حق” کے حوالے سے پروقار سیمینار
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور اعلیٰ فوجی افسران کی شرکت
طلبہ، اساتذہ، تاجران اور صحافی برادری کی بڑی تعداد شریک
سیمینار میں قومی یکجہتی اور حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا
بچوں نے قومی ترانہ اور خوبصورت ٹیبلو پیش کیے
“معرکۂ حق” کا دن جوش و جذبے سے منانے کے عزم کا اظہار
نوجوان نسل میں قومی شعور بیدار کرنے پر زور
مقررین کا پاکستان کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کا عزم
شرکاء نے ملکی سلامتی اور اتحاد کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان
ڈی پی ایس بہاول نگر میں ملی جوش و جذبے کی شاندار تقریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں