ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
چلڈرن ایمرجنسی وارڈ ڈی ایچ کیو ٹوبہ ٹیک سنگھ
بچوں کے علاج کے لئے پرچی و داخلہ فارم وارڈ کےا ندر سے ہی ملے گا تا کہ بر وقت علاج ہو سکے اور علاج میں آسانی و سہولت ہو سکے ڈاکٹر کاشف ندیم کے علاؤہ مجھ ناچیز نے اس ایشو کو ۔ڈی سی ٹوبہ عمر عباس میلہ ۔اے ڈی سی ٹوبہ ڈاکٹر عثمان طارق ۔۔اے ڈی سی آر ٹوبہ وقار اکبر چیمہ ۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف ندیم ایم ایس ڈاکٹر شباب عالم و ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر فخر سے زیر بحث لا کر ان سب کو عوامی سہولت کے لئے قائل کیا جس پر سب افسران نے نے فوری عمل درآمد کی یقین دھانی کرائی قبل ازیں پرچی و داخلہ فارم کے حصول کے واسطے دور دراز اندرون ہسپتال سینکڑوں میٹر سفر کرنا پڑتا اور پریشانی ہوتی اج سے اعلی حکام نے اس ایشو کو فوری حل کرنے کا وعدہ کیا ڈاکٹر کاشف ندیم ایک زیرک زمہ دار ہمدرد شیرین لب و لہجہ والے محب وطن اور فوری ایکشن لینے والے آفیسر نظر آئے اللہ ان کو اور سب افسران کو اس کا اجر دے آمین
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]