18

*پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی*

*پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی*

پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے کی اور اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے میر پور ڈھاکا میں شروع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں