نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) ٹرانسفارمر کی چنگاریوں سے آگ لگنے کا واقعہ مریم روڈ پر ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث نکلنے والی چنگاریوں نے قریب پڑے کباڑ اور گھاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث قریب موجود میرج لان، گھروں اور پارک کی گئی گاڑیوں کو شدید خطرہ لاحق تھا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ڈی ایچ کیو شہید بینظیر آبادکی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور جدید آلات کے استعمال سے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔ ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی سے علاقہ بڑی تباہی سے محفوظ رہا،
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]