6

معزز تحصیل صدور و جنرل سیکریٹریز منہاج یوتھ لیگ لاہو زون

معزز تحصیل صدور و جنرل سیکریٹریز منہاج یوتھ لیگ لاہو زون
امید واثق ہے کہ آپ بخیرو عافیت ہونگے اور مشن مصطفوی کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہونگے۔
جیساکہ آپ کے علم میں ہے کہ منہاج یوتھ لیگ اس سال پورے پاکستان میں ایک جامع تربیتی پروگرام کے تحت تربیتی نشستوں کا اہتمام کرنے جارہی ہے۔ جس سلسلے میں اس کی ایک ابتدائی نشست مورخہ 10 مئی بروز اتوار دن 12 بجے مرکز منہاج القرآن پر منعقد ہونے جارہی ہے۔ یہ نشست تمام ذمہ داران جو اپنے ایریاز میں تنظیمی سطح پر leading رول ادا کررہے ہیں ان سب کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے لہذاہ آپ سے گذارش ہے کہ اس نشست میں اپنی تحصیل کی مکمل ٹیم کے ساتھ لازمی شرکت کریں۔ انشاء اللہ یہ نشست آپکی تنظیمی زندگی میں نکھار پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی ذمہ داریوں کو بآحسن نبھانے میں بہت اہم کردار ادا کرے گی۔

*سعد گوندل*
مرکزی سیکریٹری کوآرڈینینش و نگران لاہور زون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں