6

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں ایک اور نئے پارک کا قیام ، ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی چوہدری محمد ارشد کا دورہ ،

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں ایک اور نئے پارک کا قیام ، ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی چوہدری محمد ارشد کا دورہ ، ضروری ہدایات جاری ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرگودھا کو گرین سٹی میں تبدیل کرنے کیلئے کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیر سرپرستی بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ، اسی حوالہ سے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک زیڈ میں واقع عثمان غنی مسجد گراؤنڈ میں نئے پارک کی تیاری کیلئے ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں مصروف عمل ہے ، پارک کے قیام کے انتظامات کے جائزہ کے حوالہ سے مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد نے سائیٹ کا دورہ کیا اور منصوبہ کی بروقت تکمیل کے حوالہ سے اہم ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں