سکھر(رپورٹ یارمحمد سومرو)موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی دریا سندھ کے کنارے آباد شہر کے مکین بھی پانی کے حصول لئے پریشان ہو نے لگے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران جاری نیو پنڈ یوسی دس کے مختلف علاقوں بلخصوص چونا بھٹہ کے مکین گذشتہ کئی روز سے پانی کی قلت کے باعث دور دراز علاقوں سے پانی بھرنے پر مجبور دیکھائی دیتے ہیں ، علاقہ مکینوں کے مطابق دو ہفتے سے زائد عرصہ بیت گیا ہے علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ، شکایات کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں ہے رقم کے عیوض پانی خریدنے پر مجبور ہیں ، یوسی چیئرمین و دیگر متعلقہ محکموں کو شکایات کی تاہم کچھ بھی نہیں ہو سکا ہے پانی کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے ہمارے علاقے میں گھریلوں سرگرمیاں شدید متاثر ہیں انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ انتظامیہ ٹس سے مس ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے مظاہرین بالا حکام سے نوٹس لیکر پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]